ابنا: اطلاعات کے مطابق ہلاک ہو نے والے افراد پاکستان سے صوبہ پکتیکا میں داخل ہوئے تھے جب ان کی گاڑی روڈ پر نصب بم سے ٹکرا گئی۔ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ادھر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے خلاف لوگوں نے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110